جمہوریہ چین Republic of China 中華民國 Zhōnghuá Mínguó | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت and largest city | تائی پے سانچہ:Ref num 25°02′N 121°38′E / 25.033°N 121.633°E |
سرکاری زبانیں | معیاری چینی (spoken) روایتی چینی حروف (written) |
آبادی کا نام | Taiwanese and/or چین کے لوگ |
حکومت | Semi-presidential system |
سائی انگ وین | |
Vincent Siew | |
• Premier | Liu Chao-shiuan |
مقننہ | Legislative Yuan |
Establishment | |
10 اکتوبر 1911 | |
• Republic established | 1 جنوری 1912 |
25 اکتوبر 1945 | |
7 دسمبر 1949 | |
رقبہ | |
• کل | 36,191 کلومیٹر2 (13,973 مربع میل) (136th) |
• پانی (%) | 10.34 |
آبادی | |
• 2009 تخمینہ | 23,063,027سانچہ:Ref num (50th) |
• کثافت | (15th) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2008 تخمینہ |
• کل | $695.39 billion (19th) |
• فی کس | $31,892 (26th) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2008 تخمینہ |
• کل | $383.347 billion (24th) |
• فی کس | $18,306 (41st) |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.885 ویری ہائی · 27th |
کرنسی | New Taiwan dollar (NT$) (TWD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+8 (CST) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | not observed |
تاریخ فارمیٹ | yyyy-mm-dd yyyy年m月d日 (CE; چینی تقویم) or 民國yy年m月d日 |
ڈرائیونگ سائیڈ | right |
کالنگ کوڈ | +886 |
آیزو 3166 کوڈ | TW |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | Tw. |
a. ^ Before relocating to Taiwan, the capital of the ROC was نانجنگ۔ After the relocation of government to Taiwan, چیانگ کائی شیک declared تائی پے as the wartime capital. However, بمطابق 2009، the constitution does not mention the name of the ROC capital; therefore, some argue that the de jure capital is still نانجنگ۔ However, the ROC does not currently control it. b. ^ Population and density ranks based on 2008 figures. |
تائیوان (Taiwan) (تلفظ: /ˌtaɪˈwɑːn/ ( سنیے)؛ چینی: 臺灣 یا 台灣; پینین: Táiwān) کا رسمی نام جمہوریہ چین ہے۔ عمومی طور پر تائیوان کہتے ہیں۔ اس کا پرانا نام فارموسا ہے۔وہ ممالک جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں ہیں ان میں تائیوان سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ تائیوان پر چین کا دعوٰی ہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہے اور چین اسے اپنا ایک اکائی مانتا ہے۔ چینگ خاندان کے زوال کے بعد چین کے مرکزی علاقے پر عوامی جمہوریہ چین کی ریاست قائم ہوئی جبکہ تائیوان پر جاپانیوں نے قبضہ کیا اور یہ علاقہ ان کے زیراقتدار آیا۔ جب جاپان نے 1945 میں جنگ کے دوران میں ہتھیار ڈال دیے اس وقت تائیوان جمہوریہ چین کے قبضے میں جبکہ چین کے دیگر علاقے کمیونسٹوں کے قبضے میں آئے۔ اس وقت جمہوریہ چین (تائیوان) اپنے آپ کو چین سرزمین کی اصل اور جائز حکومت مانتی ہے جبکہ عوامی جمہوریہ چین اور چین کی کمیونسٹوں کو قابضین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دوسری طرف عوامی جمہوریہ چین بھی اسے جائز حکومت تسلیم نہیں کرتی اور وہ ممالک جو تائیوان (جمہوریہ چین) سے تعلقات قائم کریں گے ان سے تمام تر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اس لیے عالم سطح پر زیادہ تر ممالک جن کا کسی نہ کسی قسم کا انحصار عوامی جمہوریہ چین پر ہے یا اس سے تعلق ہے وہ تائیوان کو بطور ملک تسلیم نہیں کرتے۔
Taipei is the capital of the ROC
The official language of Taiwan is Mandarin Chinese (Guoyu)، but because many Taiwanese are of southern Fujianese descent, Min-nan (the Southern Min dialect, or Holo) is also widely spoken. The smaller groups of Hakka people and aborigines have also preserved their own languages. Many elderly people can also speak some Japanese, as they were subjected to Japanese education before Taiwan was returned to Chinese rule in 1945 after the Japanese occupation which lasted for half a century.
درجہ | انتظامی تقسیم | آبادی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نیا تائپے شہر کائوسیونگ شہر |
1 | نیا تائپے شہر | نیا تائپے شہر | 3,913,595 | تائچونگ تائپے | ||||
2 | کائوسیونگ شہر | کائوسیونگ شہر | 2,773,855 | ||||||
3 | تائچونگ | تائچونگ | 2,662,770 | ||||||
4 | تائپے | تائپے | 2,647,122 | ||||||
5 | تاویوان ضلع | تاویوان, تائیوان | 2,056,273 | ||||||
6 | تاینان | تاینان | 1,883,844 | ||||||
7 | ہسینچو | ہسینچو | 431,601 | ||||||
8 | کیلونگ | کیلونگ | 380,281 | ||||||
9 | چیایی شہر | چیایی شہر | 271,594 | ||||||
10 | چانگہوا شہر | چانگہوا کاؤنٹی | 235,197 |
ویکی ذخائر پر تائیوان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |