انوپم کھیر

انوپم کھیر
(انگریزی میں: Anupam Kher
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 مارچ 1955ء (69 سال) 
شملہ  
رہائش شملہ  
شہریت بھارت  
قد
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی  
زوجہ کرن کھیر (1985–) 
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول  
پیشہ فلم اداکار ،  فلم ساز ،  فلم ہدایت کار ،  منچ اداکار  
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
اعزازات
 پدم بھوشن   (2016)
 فنون میں پدم شری   (2004) 
IMDB پر صفحات 

انوپم کھیر ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ وہ اداکارہ کرن کھیر کے شوہر ہیں۔ 2004 ء میں حکومت ہند کی طرف سے انھیں پدم شری سے نوازاگیا۔

ذاتی زندگی

انوپم کھیر کی پیدائش 7 مارچ 1955ء کو شملہ میں ہوئی۔ ان کے والد پشکر ناتھ ایک کشمیری پنڈت تھے، وہ پیشے سے کلرک تھے۔ شملہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قومی تھیٹر اسکول (این ایس ڈی ) سے گریجویشن مکمل کی 1985ء میں انوپم کھیر کی شادی کرن کھیر سے ہوئی۔

فلمیں

فلمی کیریئر کا آغاز انوپم کھیر نے 1982ء میں آگمن نامی فلم سے کیا، لیکن 1984ء میں آئی سارانش ان کی پہلی ہٹ فلم مانی جاتی ہے۔ انوپم کھیر کی اہم فلمیں یہ ہیں۔

سال (ء) فلم کا نام کردار کا نام
2007 گاندھی پارک ۔
2007 دس کہانیاں ۔
2007 دلربا ۔
2007 جانے بھی دو یاروں ۔
2007 گوری ۔
2007 لاگا چنری میں داغ شیو شنکر سہائے
2006 چپ چپ کے ،
2006 کھوسلا کا گھوسلا کے کے کھوسلا
2006 شادی سے پہلے ۔
2006 اپنا سپنا منی منی ۔
2006 وواہ ہیرو کے والد
2006 عمر ۔
2006 آپ کی خاطر ۔
2006 پرتیکشا (انتظار) ۔
2006 جانِ من بونی وکیل
2005 ہم جو کہہ نہ پائے ۔
2005 پہیلی بھوورلال
2005 یاراں نال بہارا ۔
2005 کیا کول ہیں ہم ڈاکٹر اسكرووالا
2003 ایک الگ موسم ۔
2002 کوئی میرے دل سے پوچھے ہیرو کے والد
2000 شکار ۔
2000 کہو نہ پیار ہے سکسینہ
1999 حسینہ مان جائے گی اداکاراؤں کے والد
1998 بڑے میاں چھوٹے میاں پولیس کمشنر
1995 دل والے دلہنیا لے جائیں گے دھرم وير ملہوترا
1993 ڈر وجے اوستھی
1992 ناگن اور لٹیرے ۔
1992 بیٹا توتارام
1992 شعلہ اور شبنم میجر ترپاٹھی
1991 تری نیتر ۔
1991 کھیل سیما کے انکل
1990 نہرو ۔
1990 دل ہیرو کے والد
1989 نشانے بازی ۔
1989 رام لكھن دیوودھر
1989 تری دیو کمشنر
1988 میرے بعد ۔
1986 کرما ڈاکٹر ڈینگ
1985 مثال ۔
1984 سارانش بی وی پردھان

اعزازات

  • 1985ء - فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ - سارانش
  • 1996ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - دل والے دلہنیا لے جائیں گے
  • 1993ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - کھیل
  • 1994ء - فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار ایوارڈ - ڈر

حوالہ جات

َ

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/139585729  — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. بنام: Anupam Kher — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/dd443f9833ff48118cac1e458d1fbd1b — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1030977 — بنام: Anupam Kher — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Anupam Kher — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9811500833105606