ہورڈ فلوری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Howard Walter Florey) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 ستمبر 1898ء ایڈیلیڈ |
||||||
وفات | 21 فروری 1968ء (70 سال) اوکسفرڈ |
||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | آسٹریلیا | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، قومی اکادمی برائے سائنس | ||||||
مناصب | |||||||
صدر رائل سوسائٹی (51 ) | |||||||
برسر عہدہ 1960 – 1965 |
|||||||
| |||||||
رکن ہاؤس آف لارڈ | |||||||
برسر عہدہ 4 فروری 1965 – 21 فروری 1968 |
|||||||
عملی زندگی | |||||||
مقام_تدریس | University of Adelaide جامعہ آکسفرڈ جامعہ کیمبرج یونیورسٹی آف شیفیلڈ |
||||||
مادر علمی | میگڈالن کالج | ||||||
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہرِ دوا سازی ، کیمیادان ، طبیب ، پروفیسر ، ماہر امراضیات ، ماہر حیاتیات | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
ملازمت | یونیورسٹی آف شیفیلڈ | ||||||
مؤثر | چارلس سکوٹ شرنگ ٹن | ||||||
اعزازات | |||||||
آرڈر آف میرٹ (1965) تمغا جون اسکاٹ (1965) میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1964) کاپلی میڈل (1957) رائل میڈل (1951) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1945) نائٹ بیچلر |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
درستی - ترمیم |
ہورڈ فلوری ایک آسٹریلیائی ماہر ادویات و جراثیمیات تھے جنھوں نے 1945 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ اسنے 1928ء میں الیگزنڈر فلیمنگکے ساتھ جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین پر کام کیا۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |