کرن جوہر

کرن جوہر
करण जौहर
(انگریزی میں: Karan Johar
کرن جوہر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام کرن دھرم کاما جوہر
پیدائش (1972-05-25) 25 مئی 1972 (عمر 51 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت  
والدین یش جوہر
ہیرو یش جوہر
والد یش جوہر  
عملی زندگی
مادر علمی ایچ آر کالج آف کامرس اینڈ اکنامکس  
پیشہ اداکار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، سکرین رائٹر، تصویر ڈیزائنر، ٹیلی ویژن میزبان
پیشہ ورانہ زبان ہندی  
کارہائے نمایاں کچھ کچھ ہوتا ہے  
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحات 

کرن جوہر ایک بھارتی ہدایت کار، پیش کار، اداکار، اسکرین پلے رائیٹر اور ٹی وی میزبان ہے۔ کرن جوہر 25 مئی 1972ء کو یش جوہر اور ہیرو یش جوہر کے ہاں پیدا ہوا۔ اس کی پروڈکشن کمپنی کا نام دھرما پروڈکشنز ہے اور بالی وڈ کی کئی کامیاب ترین فلموں کا سہرا اس کے سر ہے۔

حوالہ جات

  1. https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2020
  2. ALL FILMFARE AWARDS WINNERS — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل — باب: Filmfare winners of the year 2011
  3. ALL FILMFARE AWARDS WINNERS — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل — باب: Filmfare winners of the year 1999