پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا
(انگریزی میں: Priyanka Chopra)،(ہندی میں: प्रियंका चोपड़ा
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 جولا‎ئی 1982ء (42 سال) 
جمشیدپور  
رہائش نیویارک شہر  
شہریت بھارت  
قد
شریک حیات نک جوناس (1 دسمبر 2018–) 
ساتھی نک جوناس (مئی 2018–1 دسمبر 2018) 
تعداد اولاد
مناصب
یونیسف کے خیر سگالی سفیر  
آغاز منصب
2010 
عملی زندگی
مادر علمی لا مارٹنیری لکھنؤ  
پیشہ شریک مقابلہ حسن ،  فلم اداکارہ ،  فیشن ماڈل ،  گلو کارہ ،  فلم ساز ،  ماڈل  
مادری زبان انگریزی ،  ہندی  
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی ،  مراٹھی  
شعبۂ عمل موسیقی ،  گلوکاری ،  فلم سازی  
اعزازات
100 خواتین (بی بی سی) (2022)
 فنون میں پدم شری   (2016)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:فیشن ) (2009) 
دستخط
 
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحہ 

پرینکا چوپڑا 18 جولائی 1982ء کو جمشید پور،بہار (حالیہ؛جھاڑکھنڈ) میں پیدا ہوئی۔ سابق مس ورلڈ اوربھارتی اداکارہ 38 سالہ پرینکا چوپڑاکی شہرت اب بولی ووڈ سے نکل امریکا بلکہ پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے۔2015ء میں بولی ووڈ فلم باجی راﺅ مستانی میں شاندار پرفارمنس سے بڑھ کر انھیں امریکی ٹی وی شوکوانٹیکو سے عالمگیر پہچان ملی ہے۔ ایک بھارتی اداکارہ کی حیثیت سے امریکی ٹی وی سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کے لیے ایک منفرد اعزاز ہے۔ امریکا کے اہم شہروں میں بل بورڈز پر پرینکا چوپڑا کی تصاویر آویزاں نظر آتی ہیں۔ پرینکا کو حال ہی میں اس ڈرامے کے لیے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔2015ء میں انھیں ایک امریکی اخبار نے ٹوئٹر پربھارت کی مقبول ترین شخصیت قرار دیا۔ پرینکا2014ء سے معروف میگزین ایلے) کے لیے ہر ماہ باقاعدہ کالم بھی لکھتی ہیں۔ ایک برطانوی میگزین ایسٹرن آئی کی جانب سے گذشتہ دس برسوں میں چار مرتبہ انھیں ایشیاءکی پرکشش ترین خاتون قرار دیا جاچکا ہے۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Priyanka Chopra Jonas explains why she wanted to take Nick's last name — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2020 — شائع شدہ از: 6 فروری 2019
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/13719613X  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3242984 — بنام: Priyanka Chopra — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Priyanka Chopra — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/2e5c6d31917c417c9c23594c5ff31bc3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ربط : https://d-nb.info/gnd/13719613X  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/178924643
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jcu20221138788 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jcu20221138788 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  9. BBC 100 Women 2022: Who is on the list this year? — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
  10. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/34d61873-7bdd-4dd8-91d4-9ae585b4622b — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021

سانچہ:Priyanka Chopra