ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
---|---|
ہیڈ کوارٹر | سی این این سینٹر، اٹلانٹا، جارجیا |
پروگرامنگ | |
زبان | انگریزی زبان |
ملکیت | |
مالک | ٹرنر براڈ کاسٹنگ سسٹم (ٹائم وارنر) |
کیبل نیوز نیٹ ورک (Cable News Network) یا سی این این (CNN) ایک امریکی بنیادی کیبل اور سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل ہے جو ٹائم وارنر (Time Warner) کی ٹرنر براڈ کاسٹنگ سسٹم ڈویژن (Turner Broadcasting System division) کی ملکیت ہے۔
ویکی ذخائر پر سی این این سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |