سائٹ کی قسم | Film review aggregator and user community |
---|---|
مالک | NBCUniversal (Comcast) وارنر بردرز (Time Warner) |
ویب سائٹ | rottentomatoes.com |
الیکسا درجہ | 552 (Dec 2015) |
تجارتی | ہاں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | اگست 12، 1998 |
روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) فلم کے بارے میں تبصروں اور خبروں کے لیے 1998ء میں شروع کی گئی ایک ویب سائٹ ہے۔