رام ایمانوئل

رام ایمانوئل
(انگریزی میں: Rahm Emanuel
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 نومبر 1959ء (65 سال) 
شکاگو  
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  
تعداد اولاد
مناصب
مشیر اعلی برائے امریکی صدر  
برسر عہدہ
20 جنوری 1993  – 7 نومبر 1998 
مشیر اعلی برائے امریکی صدر  
برسر عہدہ
20 جنوری 1993  – 7 نومبر 1998 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ  
رکن مدت
7 جنوری 2003  – 3 جنوری 2005 
پارلیمانی مدت 108ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ  
رکن مدت
4 جنوری 2005  – 3 جنوری 2007 
پارلیمانی مدت 109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ  
رکن مدت
3 جنوری 2007  – 2 جنوری 2009 
پارلیمانی مدت 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
ڈیموکریٹک کوکس چیئرمین برائے یونائیٹڈ ہاؤس برائے نمائندگان  
برسر عہدہ
3 جنوری 2007  – 2 جنوری 2009 
ڈیموکریٹک کوکس چیئرمین برائے یونائیٹڈ ہاؤس برائے نمائندگان  
برسر عہدہ
3 جنوری 2007  – 3 جنوری 2009 
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ  
رکن مدت
4 جنوری 2007  – 3 جنوری 2009 
پارلیمانی مدت 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف  
برسر عہدہ
20 جنوری 2009  – 1 اکتوبر 2010 
میئر شگاگو  
برسر عہدہ
16 مئی 2011  – 20 مئی 2019 
امریکی سفیر برائے جاپان  
آغاز منصب
25 مارچ 2022 
عملی زندگی
مادر علمی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی (–1985)
نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اسکول آف کیمونیکیشن  
تعلیمی اسناد ایم اے  
پیشہ سیاست دان ،  کارجو ،  فوجی افسر ،  تزویر کار  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  
ملازمت گولڈمن سیکس  
دستخط
 
IMDB پر صفحات 

رام ایمانوئل (پیدائش:29 نومبر 1959ء) (rahm emanuel) امریکی سیاست دان ہے، جسے صدر بارک اوبامہ نے صدارت سنبھالتے ہی وائٹ ہاؤس کا اپنا رئیس عملۂ مقرر کیا۔ چونکہ رام کا والد انتہا پسند اسرائیلی یہودی تھا اور رام خود بھی اسرائیلی فوج میں بطور رضاکار کام کرتا رہا ہے، اس لیے اس تقرری سے ان لوگوں کو دھچکا لگا جو اوبامہ کی صدارت میں یہ توقع رکھ رہے تھے کہ پچھلے صدر کی اسلام دشمن حکمت میں اوبامہ کوئی تبدیلی لا سکے گا۔ رام اس سے پہلے امریکی کانگریس کا رکن رہ چکا ہے اور امریکی ڈیموکریٹک جماعت کے لیے چندہ حمع کرنے کا سربراہ تھا۔ طبعیت میں ترشی اور لڑاکا پن کوٹ کوٹ کے بھرا ہوا ہے۔ اوبامہ حکومت میں درپردہ سب سے طاقت ور شخصیت سمجھا جاتا ہے۔

بیرونی روابط

  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6np4m9m — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Rahm-Emanuel — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000026918 — بنام: Rahm Emanuel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. https://www.congress.gov/member/rahm-emanuel/E000287
  5. یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/E000287 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021 — عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
  6. http://abcnews.go.com/blogs/politics/2012/01/obamas-4th-chief-of-staff-rivals-modern-record-for-single-term/
  7. https://jp.usembassy.gov/ambassador-rahm-emanuel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 20 جنوری 2022
  8. https://www.washingtonpost.com/world/2023/05/15/rahm-emanuel-japan-ambassador/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 14 مئی 2023
  9. https://www.nbcchicago.com/news/local/former-chicago-mayor-rahm-emanuel-reflects-on-first-year-in-office-as-ambassador-to-japan/3046706/ — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2023 — شائع شدہ از: 16 جنوری 2023
  10. http://bioguide.congress.gov/scripts/biodisplay.pl?index=E000287